آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانجرائم

فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر باپ نے دو کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے دو کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں ملزم عقیل نے گھریلو جھگڑے پر اپنی دو کمسن بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کیا، جاں بحق ہونے والی بچیوں میں 7 سالہ نورفاطمہ اور 6 سالہ ایمان فاطمہ شامل ہیں۔پولیس کے مطابق بچیوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزم نے اپنی اہلیہ سے جھگڑ کر اپنی بیٹیوں کو قتل کیا، ملزم عقیل کو موقع سے حراست میں لے لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button