پاکستان

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزد

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب کر لیا گیا اور نام سپیکر آفس میں جمع کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے لیے سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب خان کا نام سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دفتر میں جمع کرا دیا۔اپوزیشن لیڈر کا نام ملک عامر ڈوگر نے جمع کرایا۔ اس موقع پر صاحبزادہ حامد رضا، علی محمد خان، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر نثار جٹ اور دیگر اپوزیشن ارکان بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button