آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانپنجابجرائم

مریم نواز نے ڈاکوں کے سر کی قیمت مقررکرنے کی ہدایت کردی

مریم نواز نے ڈاکوں کے سر کی قیمت مقررکرنے کی ہدایت کردی
لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کچے کے ڈاکوں کے سر کی قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر کچے کے خطرناک ترین (ہائی ویلیو ٹارگٹ ) ڈاکوں کے سرکی قیمت ایک کروڑ جبکہ خطرناک ڈاکو کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔مریم نواز کی ہدایت پر کم خطرناک ڈاکوں اور دہشت گردوں کی گرفتاری پر25 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ کچے کے علاقوں میں پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button