آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانجرائم
راولپنڈی؛ 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ کے مطابق عدالت نے مجرم عبد المتین کو عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔راولپنڈی میں 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کے واقعے کا مقدمہ جون 2024 میں تھانہ واہ کینٹ میں درج کیا گیا تھا۔مجرم ایک دکان میں سیکیورٹی گارڈ تھا، جس پر کباڑ اکٹھا کرنے کے بہانے لڑکے سے زیادتی کا الزام تھا۔