انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور سنجے بھنسالی کی فلم لو اینڈ وار میں اپنی شرائط پر کام کریں گے


بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپورڈائر یکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم لو اینڈ وار میں اپنی شرائط پر کام کریں گے۔
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم لو اینڈ وار میں اپنی شرائط پر کام کریں گے۔سنجے لیلا بھنسالی نے پچھلے ہفتے ہی اپنی نئی فلمرنبیر کپور کے ساتھ کا اعلان کیا تھا اور اب اس کے حوالے سے نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق رنبیر کپور نے لیلا بھنسالی کو شوٹنگ کے دورانیے میں کام ختم کریں گے ۔تاکہ ان کے دیگر پر و جیکٹ متاثر نہ ہو ں ۔ رنبیر کپور نے معاہدے میں یہ شرط بھی رکھی ہے کہ وہ صرف مقررہ ورکنگ آورز میں کام کریں کیوں کہ بھنسالی کے ساتھ ساور یا میں انہیںبہت زیادہ مشکلات کا سامناکرنا پڑا تھا۔اداکار کی جانب سے یہ آخری شرط رکھی گئی ہے کہ سیٹ کے تمام ڈیپار ٹمنٹ میں ڈسپلن کو یقینی بنایا جائے گا۔ لو اینڈوار کی شوٹنگ کاآغازرواںبر س نومبر میںکو ہوگا ۔ جبکہ اسے 2025 میں کرسمس کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button