دنیا

سوڈان میں 7لاکھ بچے بدترین غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں،یونیسیف

جن میں دسیوں ہزار ہلاک ہو سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ ۔سوڈان میں 7لاکھ بچے بدترین غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال(یونیسیف)کے ترجمان جیمز ایلڈر نے جنیوا۔
سوڈان میں رواں سال 700,000 بچے غذائی قلت کی بدترین شکل کا شکار ہو سکتے ہیں۔
شدید غذائی قلت کی وجہ سے ہیضہ اور ملیریا جیسی بیماریوں میں مبتلا 10 سال کے بچوں کی موت کا امکان زیادہ ہوتا ہے ۔
یونیسیف اس سال سوڈان میں7.5 ملین سے زیادہ بچوں کی مدد کے لیے 840 ملین ڈالر کی اپیل کر رہا ہے۔
سوڈان کی نصف آبادی تقریبا 25 ملین افراد کو انسانی امداد اور تحفظ کی ضرورت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button