پاکستان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی الیکشن میں ناکامی پر پارٹی کی سربراہی سے استعفی دے دیا۔
میڈیا کے مطابق سراج الحق کی جانب سے کہا گیا ہے
الیکشن میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں
میں نے امیر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفی
جماعت اسلامی عام انتخابات میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکی اس لیے میں اپنی ناکامی قبول کرتا ہوں۔
آج ہی استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین بھی مستعفی ہوگئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button