علاقائی

وزیر اعظم شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔منگل کو قومی اسمبلی ہال میں وزیر اعظم شہباز شریف سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے ایوان میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سینیٹ کے لئے جنرل اور ٹیکنوکریٹ کی دو نشستوں پر انتخاب ہو رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button