آج کی تازہ ترین خبریںکھیل
بنگلہ دیش ,زمبابوے کرکٹ ٹیموں درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

چٹگرام۔ بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ (کل) اتوار کو چٹگرام میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش کو پانچ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پانچواں اور آخری میچ 12 مئی کو کھیلا جائے گا۔