آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

سائیکل پر 10ممالک میں گھوم کر سندھ پہنچنے والے غیر ملکی جوڑے کو لوٹ لیا گیا

سجاول بائی پاس کے مقام پر غیر ملکی سیاح جوڑے کو لوٹ لیا گیا۔ایس ایس پی سجاول کے مطابق ملزمان غیرملکی جوڑے سے موبائل فون چھین کر لے گئے۔محکمہ آرکیالوجی کے مطابق سائیکل سوار غیرملکی سیاح سندھ کے تاریخی مقامات کے دورے پر تھے۔بتایا جارہا ہے کہ دونوں سیاح 7 ماہ سے سائیکل پر 10مختلف ممالک میں گھوم کر سندھ کے شہر سجاول پہنچے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button