آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، وزیراعظم اپنے دورہ چین پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور بھی زیرغور آئیں گے، اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button