آج کی تازہ ترین خبریںدنیا
فلسطینی شہریوں کے حوصلے بلند’ تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے پر نماز عید ادا

غزہ کی پٹی کے مکین عید الاضحی کا پہلا دن اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں انسانی مصائب کے درمیان منارہے ہیں۔
اسرائیل کے بڑھتے مظالم کے باوجود غزہ کے شہریوں کے حوصلے بلند ہیں، غزہ میں شہریوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان نماز عید ادا کی۔
