علاقائی

عزیر بھٹی شہید ہسپتال میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت شجرکاری مہم جاری

گجرات: ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر ایاز ناصر نے کہا کہ عزیر بھٹی شہید ہسپتال میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت شجرکاری مہم جاری ہے۔ گزشتہ روز ہسپتال میں 8 فٹ پام کے درخت لگائے گئے ہیں، عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ایک ہزار سے زائد پودے لگائے جائیں گے غزیر بھٹی شہید کو ایک خوبصورت اور صاف ستھرا ہسپتال بنانے کا عزم کررکھا ہے، ایم ایس نے کہا درخت نہ صرف ہسپتال کی خوبصورتی میں اضافہ کریں گے بککے ہسپتال میں آئے مریضوں کو ایک خوشگوار ماحول بھی فراہم ہوگا شجرکاری مہم میں رضوان دلدار چوہدری، عاصم مشتاق بٹ، ملک نوید، عدنان احمد، ایڈوکیٹ ندیم شہزاد کوکب، نوید وڑائچ، ایڈوکیٹ رانا، خادم سلیمی، قمر الزماں، ڈاکٹر شمیلا ایاز، ڈاکٹر عظمی ذیشان، ڈاکٹر نوید خاور، ڈاکٹر سعود فیصل، مس عروج شیخ، مس صائمہ، شہباز بٹ، محمد جاوید، اکبر شاہ اور قدیر نے شرکت، ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر ایاز ناصر نے تمام معززین کے تعاون کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کاوش کو سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button