علاقائی

مزدور راہنما محمد حسین وٹو کی سب انسپکٹر شفقت بٹ کو تعیناتی پر مبارک باد

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )مزدور راہنما محمد حسین وٹو صدر عوامی بھٹہ مزدور یونین پنجاب سابق امیدوار ممبر نیشنل اسمبلی حلقہ NA 65نے انچارج پولیس چوکی برنالی شفقت بٹ سب انسپکٹر کو تعینات ہونے پر مبارک باد دی محمد حسین وٹو کے ساتھ دیگر اہل علاقہ نے ان کی تعیناتی پر پھولوں کے ہار پہنائے اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور تعیناتی پر مبارکباد دی اس موقع پر۔نائب محرر چوکی برنالی گجر زبیر خالد محمد یسین وٹو صدر نیشنل پارٹی ضلع گجرات۔عاصم شریف۔نیشنل پارٹی ضلع گجرات۔السید تکمیل نقوی بخآری۔اف دھنی سادات۔۔ولید خان صدر یوتھ وٹو فورس نیشنل پارٹی محمد بلال جٹ۔اختر علی بھٹی۔سیکرٹری گجرات پہلوان جمشید انور بھٹی آف دھنی سادات مہر سلیم اور میر رشید شامل تھے اس موقع پر محمد حسین وٹو نے خیال ظاہر کیا کہ کیا ہی اچھا ہو کہ پولیس اپنی فرض شناسی اور دیانتداری میںثال قائم کردے اور عوام کا پولیس سے اٹھتا ہوا اعتماد بحال ہو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button