آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 42 کروڑ شیئرز کے سودے طے
کراچی (مانٹیرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بدھ کو 764 پوائنٹس اضافے سے 82247 پر بند ہوا ہے۔مارکیٹ میں 42 کروڑ شیئرز کے سودے 18.38 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کی پٹلائزیشن 99 ارب روپے بڑھ کر 10784 ارب روپے ہے۔