آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 89 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 5 پیسے بڑھا ہے۔