آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوگیا

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ہوئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 74 پیسے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button