آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 278 روپے 47 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے بڑھی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button