آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانخاص رپورٹدنیاسیاست

پی ٹی آئی سے بلی کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ، انٹر ا پارٹی الیکشن کا لعدم قرار

پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا ۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹر اپار ٹی الکشن کا فصیلہ سنا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کروائے ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سر براہی میں 5 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنا یا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button