آج کی تازہ ترین خبریںپاکستاندنیاسیاست

پی ٹی آئی کا نوازشریف کے کسی بھی حلقہ سے کا غذات نا مزدگی چیلنج نہ کر نے کا فیصلہ

لا ہور: پاکستان تحریک انصاف نے نواز شریف کے کسی بھی حلقہ سے کا غذات نا مزدگی چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کے کا غذات نا مز دگی منظوری پر تحریک انصاف کوئی اعتراض جمع نہیں کرائے گی ، نواز شریف سمیت
تمام سیا سی جما عتوں کو الیکشن میں حصہ لینا چا ہیے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button