آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانخاص رپورٹدنیا

سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلا کرتا ثردیا جا تا ہے کہ ریاست وجود کھو چکی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان سے متعلق افوا ہیں اور سو شل میڈیا پر ما یوسی پھیلا کرتا ثر دیا جاتا ہے کہ ریاست وجود دکھو چکی ہے لیکن ہم قوم کے ساتھ مل کر ہر مافیا کی سر کو بی کریں گے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم مینر نے کہا کہ زراعت اور مو یشی بانی تقریبا ہرنبی کا پیشہ رہا ہے ، ہر قسم کے ما فیا کی قوم کے ساتھ مل کر سر کو بی کرینگے ۔ نیشنل فارم زکنو ینشن سے تاریخی خطاب کر تے ئے آرمی چیف جنرل سید عاصم مینر نے کہا کہ زراعت اور مویشی بانی تقریباہر نبی کا پیشہ رہاہے، اس پیشے میںڈسپلن ، تکلیف ، نمو ، اور صبر شامل ہیں جس کے نتیجے میں بے تحاشہ انعامات ملیے ہیں ۔ آرمی چیف نے کہا کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کا تیزی سے ترقی کرنے والا ملک تھا ، ہم نے قائداعظم کے تین زریں اصولوں ، ایمان، اتحاد، تنظیم کو بھلا دیا، جس سے تیز لی کا شکار ہوئے، گرین پاکستان انیشیٹیو کا مقصد یہی ہے کہ ہمیں سب سے پہلے زراعت پر کام کرنا ہے ، گرین پاکستان انیشیٹیو کی آمد ن کابڑا حصہ صوبوں کو جائے گا جبکہ باقی حصہ کسانوں اور زر عی ریسرچ کے لئے رکھا جائے گا۔
گرین پاکستان انیشیٹیو پروگرام میں فوج کا رول صرف عوام اور کسانوں کی خدمت ہے ، تمام اضلاع میں زرعی مالزکا انعقاد کیا جائے گا جہاں کسانوں کو ہر طرح کی زرعی سہولتات میسر ہوں گی ، آسان زرعی
قرضو ں ، کولڈ سٹوریج کی چین ، مو سمیاتی تبدیلی کے تا اثرات سے محفوظ بیج ہیں ۔ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ جینیٹیکلی انجنئیر ڈلا ئیو سٹاک کی فراہمی کو یقینی بنا یا جائے گا، ہر قسم کے ما فیا کی قو م کے ساتھ ملکر سر کو بی کرینگے ، سو شل میڈیا پر رہجان ، مایوسی اور افراتفری کا ما حول پیدا کیا جا رہا ہے ، جھو ٹی خبروں کے ذریعے یہ تا ثر دیا جا رہا ہے کہ جیسے ریاست اپنا وجود دکھو تی جا رہی ہے ۔
آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے بارے میں افوا ہیںاور منفی باتیں بتائی جا رہی ہیں ، آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ کلم کے نام پر دو ہی ریا ستیں قائم ہو ئیں ، ریاست طیبہ اور ریا ست پاکستان ، یہ محظ اتفاق نہیں ہے ، پاکستان وسائل سے مالا مال ہے ، پاکستان کے پاس ، گلیشیر ، دریا ، پہاڑاور زرخیز زمین ہے دنیا کا بہتر ین چاول، کینو اور آم جیسے پھل ، گر ینا ئٹ ، سونا اور تا نیا جیسےخزانے مو جود ہیں ۔
آرمی چیف کے کسان کنونشن سے خطاب کے دوران کسان بار بار نعرہ تکبیر ، پاکستان زندہ آباد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا تے رہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button