آج کی تازہ ترین خبریںپاکستاندلچسپدنیاسیاست

امید ہے بلے کا نشان واپس مل جائے گا ، عدالت کا ہر فیصلہ قبول کر یں گے ، گو ہر علی خان

پشاور : پی ٹی آئی رہنمابیرسٹر گو ہر علی خان نے امید ظاہر کی ہے کہ بلے کا نشان واپس آجائے گا ، عدالتی فیصلے پر عمل کرنے
کے لیے پارٹی کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ پشاور ہا ئی کورٹ میں پانچ گھنٹے کی سماعت کے بعد گو ہر نے بدھ کو فیصلہ سنانے کی
توقع کی کیونکہ دیگر فریقین اپنے دلائل مکمل کریں گے ۔ بیرسٹر گو ہر علی خان نے کہا کہ اگر پشاور ہائی کورٹ کا فصلہ ان کے
حق میں آیا تو سپریم کورٹ سے رجو ع کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کسی پارٹی کیساتھ فی الحال کو ئی اتحاد
نہیں ہو گا، انہوں نے یقین دلایا کہ وکلا کو بھی ٹکٹیں الاٹ کی جائیں گی۔
انہوں نے ایک حکمت عملی کا خا کہ پیش کیا جس میں صرف منتخب امیدوار ہی الیکشن لڑیں گے، جبکہ دیگر ان کی حمایت سے
دستبر دار ہو جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button