آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

خیبرپختونخوا: وزرا کا الاونس 70 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ روپے کرنے کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے وزرا کا الاونس 70 ہراز سیبڑھا کر دو لاکھ روپے کرنے کی منظوری دے دی۔
جن وزرا کو پشاور سمیت جہاں بھی سرکاری گھر الاٹ نہیں ان کو دو لاکھ روپے الاونس ملے گا۔
صوبائی کابینہ نے صوبے میں بھرتی ہونے والے ڈاکٹرز اور اساتذہ کو انکے ہوم ڈسٹرکٹ میں فوری طور واپس کرنے کی بھی منظوری دے دی، جو جہاں بھرتی ہوا اسی ضلع میں واپس ٹرانفسر کیا جائے گا۔
صوبائی کابینہ نے بھرتیوں پر نرمی نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا، پشاور کابینہ نے بلٹ پروف گاڑیاں بروقت حوالہ نہ کرنے پر متعلقہ ادارے کے خلاف عدالت جانے کا بھی فیصلہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button