آج کی تازہ ترین خبریںعلاقائی

وزیراعلی پنجاب کا راولپنڈی کمشنر کے الزامات کا سخت نوٹس، تحقیقات کا حکم

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
انہوں نے الزامات کی انکوائری کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ الزامات کی آزادانہ انکوائری کروائی جائے گی۔
کمشنر راولپنڈی کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کے حوالے سے حقائق کو سامنے لایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button