انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ نے پاکستانی اداکار فیروز خان کو سپر کیوٹ کہہ دیا۔

بھارتی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر پاکستانی اداکار کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ نے فیروز خان کو سپر کیوٹ قرار دیا ہے۔
گیتیکا تیواری اور فیروز خان ایک ساتھ ایک فلم میں کام کر رہے ہیں اور دونوں کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہیں، تاہم فلم کے حوالے سے ابھی تک تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button