کھیل

حذیفہ ابراہیم نے یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

کراچی: پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں ہونے والی ہیوسٹن اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ اطلاعات کے مطابق یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں ایونٹ کے فائنل میں حذیفہ ابراہیم اور امریکا کی کرسٹین کیپیلا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ حذیفہ ابراہیم نے امریکی کھلاڑی کرسٹین کیپیلا کو 1-3 سے شکست دے کر 35 واں انٹرنیشنل ٹائٹل جیت لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button