آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی ہم منصب کوٹیلفون نے انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دی

اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ٹیلی فون کیا۔
پاکستان کے پارلیمانی انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد۔
گفتگو کے دوران وزرائے خارجہ نے حکومتوں اور عوام کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کو بھی اجاگر کیا۔
باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ تعلقات مکمل طور پر بحال ہو گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button