پاکستانکاروبار

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کی کمی

کراچی: بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2056 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے 184414 روپے ہوگئی۔
جس کے باعث 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کمی سے 215100 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے 184414 روپے ہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2570 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2203.36 روپے پر برقرار رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button