آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا ہے۔
ہمیں ایک دوسرے کو کرپٹ کو کرپٹ کہنا بند کرنا ہوگا، نئی سیاسی جماعت بنانا ہوگی۔
کیونکہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کچھ نہیں ہو رہا۔
موجودہ انتخابی مہم میں بھی پاکستان کے مسائل پر بات نہیں کی گئی۔
سیاسی جماعتیں قومی مسائل پر بات نہیں کر رہیں۔
8 فروری کا الیکشن ایسا متنازعہ الیکشن بن چکا ہے کہ اس سے ملک کو نقصان ہوگا۔
کیونکہ جب لوگوں کا نظام پر سے اعتماد ختم ہو جاتا ہے تو نقصان ہی ہوتا ہے۔
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کا حال یہ ہے کہ آج جیتنے والے بھی ہار گئے، یہی واحد حل ہے۔
. تمام سٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں گے تو ملک آگے بڑھے گا ورنہ نقصان ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button