انٹرٹینمنٹ

اینیمل اداکارہ نے بھول بھالیاں 3 کے لیے دگنا معاوضہ مانگ لیا ہے

۔ ممبئی: بلاک بسٹر فلم اینیمل سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ ترپاتھی دمری نے اپنی تنخواہ میں اضافہ کردیا۔ ایکشن تھرلر اینیمل میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ انیل کپور، رشمیکا مندانا اور بوبی دیول بھی ایکشن میں نظر آئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترپاٹھی ڈمری کو فلم بھول بھالاں 3 میں کاسٹ کیا گیا ہے جس کے لیے انہوں نے اپنی تنخواہ دگنی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے اینیمل میں مختصر کردار کے لیے 40 لاکھ فیس وصول کی جب کہ نئی فلم کے لیے انہوں نے 80 لاکھ معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button