آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی برائے قانونی و عدالتی اصلاحات کا پہلا اجلاس

کمیٹی میں وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، سپریم کورٹ بار کے صدر شہزاد شوکت، پاکستان بار کونسل کے نمائندے احسن بھون، سابق وزیر قانون زاہد حامد، سینئر جیورسٹ شاہد حامد اور اٹارنی جنرل منصور اعوان شامل ہیں۔
وزیراعظم کی کمیٹی کو عام آدمی کی سہولت کے لیے دیوانی اور فوجداری قوانین کو آسان بنانے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت۔
وزیراعظم کی کمیٹی کو عدالتی اصلاحات کے لیے آئینی اور قانونی ترامیم کا پیکج تیار کرنے کی ہدایت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button