پاکستانکاروبار

ایف بی آر نے رواں مالی سال جولائی سے مارچ تک ٹیکس ریونیو کا ہدف حاصل کر لیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے رواں مالی سال جولائی سے مارچ تک ٹیکس ریونیو کا ہدف حاصل کرلیا۔
ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق جولائی سے مارچ تک کا ہدف 6707 تھا جب کہ ٹیکس ریونیو 6710 ارب روپے تھا۔ جولائی سے مارچ تک ہدف سے 3 ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع ہوا۔ ہوا
ایف بی آر کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ جولائی سے مارچ تک 369 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز بھی دیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button