آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانعلاقائی

یاسمین راشد نے این اے 130 سے نواز شریف کی جیت کو چیلنج کر دیا

۔ اسلام آباد: یاسمین راشد نے این اے 130 سے نواز شریف کی جیت کے خلاف الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرلیا۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے این اے 130 سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جیت کو لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر دیا۔ چیلنج کیا۔ انہوں نے نواز شریف کی جیت کے خلاف الیکشن پٹیشن دائر کر رکھی ہے جس میں نواز شریف کی جیت کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button