آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

ابراہیم رئیسی کی وفات سے پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر کہا ہےکہ پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گزشتہ ماہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ کیا، ان کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کےلیے سنگ میل تھا۔

وزیراعظم نے کہا ابراہیم رئیسی بصیرت رکھنے والے رہنما تھے، ان کی وفات سے پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا، ابراہیم رئیسی کی شاندار خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button