پاکستان

کوہستان میں دو گروپوں میں فائرنگ سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

کولئی پالس کوہستان میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کولئی پالس کوہستان کے نواحی علاقے کھلیار میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button