آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار

ملک میں سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 911 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرکم ہو کر 2670 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button