انٹرٹینمنٹپاکستان

مجھے اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے، زبان سیکھ رہی ہوں، شازیل شوکت

کراچی: پاکستانی اداکارہ شازیل شوکت نے کہا ہے کہ انہیں اردو بولنے میں دشواری ہوتی ہے اور وہ اسے سیکھ رہی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ وہ اس وقت تک سیکھتی رہیں گی جب تک وہ اردو درست طریقے سے نہیں بول سکتیں۔ شازیل شوکت کا کہنا تھا کہ اگر کوئی زبان بولنا نہیں جانتا تو اسے پریشان یا شرمندہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح وہ اردو نہیں جانتے اسی طرح بہت سے لوگ انگریزی بولنا نہیں جانتے، انہیں شرم نہیں آنی چاہئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button