پاکستانکاروبار

سونےکا بھاؤ ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سونے کا بھا ئو ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھا میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح 10گرام سونے کا بھا 600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 254 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 7 ڈالر اضافے سے 2682 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button