آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

سرمایہ کاروں کااعتماد،اسٹاک مارکیٹ میں86ہزارپوائنٹس کی حدبحال

سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی دیکھنے میں آئی جس کے بعد 86 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج 807 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 86 ہزار کی سطح عبور کرتے ہوئے 86 ہزار 57 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج مارکیٹ میں19ارب65لاکھ مالیت کے47کروڑ47لاکھ شیئرزکی تجارت ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button