آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 600 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 46 ہزار 228 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم کو کر 2777 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button