آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

خواجہ سرا کمیونٹی نے کراچی میں دوسرے ہجڑا فیسٹیول کی تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی میں خواجہ سرا کمیونٹی نے دوسرے ہجڑا فیسٹیول کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں ڈاکٹرسارہ گل اوربندیا رعنا سمیت دیگر نے پریس کانفرنس کی۔ ڈاکٹرسارہ گل کا کہنا تھاکہ رواں سال ہجڑا فیسٹیول کی تھیم خواجہ سراؤں کی شناخت وجود ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ ہجڑا فیسٹیول 9 نومبر کوکراچی فریئر ہال میں ہوگا اور رواں سال ہجڑا فیسٹیول کے آغاز سے پہلے ریلی نکالی جائے گی۔بندیا رعنا کا کہنا تھاکہ فیسٹیول کے ذریعے ہم اپنے مطالبات بھی حکومت کے سامنے رکھیں گے، ملازمت میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ ان کو دیاجائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button