آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل

پشاور: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو صرف بیانات قرار دیدیا۔‘ میں بات کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر اس معاملے پر بھی دھڑے بندی ہورہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی رہا نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتیں ابھی صرف بیانات کی حد تک دیکھ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button