آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار

ملک میں سونا کئی ہزار روپے سستا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کی کمی ہوئی۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 31 ہزار911 روپے ہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 593 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button