پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی افغان نائب صدر مولوی عبدالکبیر سے ملاقات

کابل: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان وفد کے ہمراہ افغانستان کے شہر کابل پہنچ گئے۔
افغانستان پہنچنے پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا امارات اسلامیہ کے اعلی اعہدیداروں نے استقبال کیا’ مولانا فضل الرحمان کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں ہوٹل پہنچایاگیا۔
مولانا فضل الرحمان سے نائب صدر مولوی عبدالکبیر کی ملاقات ہوئی’ ملاقات کے موقع پر افغان وزیر خارجہ مولوی امیر متقی’ مولوی عبداللطیف منصور و دیگر بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button