آج کی تازہ ترین خبریںپاکستاندنیاسیاست

جبری گمشدگیوں کی رپورٹ سپریم کو رٹ میں پیش

اسلام آباد :سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل میں جبری گمشدگیوں سے متعلق انکو ائر ی کمیشن نے منگل کو لا پتہ افراد سے متعلق
اپنی ” جامع رپورٹ ” اٹارنی جنرل کے حوالے کر دی۔
گزشتہ ہفتے ، سپریم کورٹ نے لا پتہ افراد کی تیاری کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاری کیے گئے احکامات کے
بارے میں تفصیلات کے ساتھ کمیشن سے رپورٹ طلب کی تھی ۔ عدالت عظمی نے فاقی حکومت سے یہ بھی کہا تھا کہ وہ
تحریر طور پر بتائیں کہ ملک میں جبری گمشدگیاں نہیں ہو ں گی۔
یہ پیشر فت اس وقت سا منے آئی جب چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی ) قاضی فائز عیسی کی سر براہی میں جسٹس محمد علی
مظہرا ور جسٹس مسر ت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بیچ نے جبری گمشدگیوں کے غیر قانونی عمل سے متعلق بیرسٹراعتزاز حسن اور
انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں لاپتہ افراد کے 3ٹ485کیسز رپورٹ ہوئے جو کہ ملک
میں سے سب سے زیادہ ہے ۔ ڈرون حملوں میں ہلاکتیں اور عسکریت پسند ی میں اضافہ لا پتہ ہونے کی اہم وجو ہات تھیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button