علاقائی

شاہ محمود قریشی نے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا

لاہور: سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ شاہ محمود قریشی کی رٹ کی سماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ پی پی 218، این اے 150 اور 151 سے شاہ محمود قریشی کے کاغذات مسترد کیے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button