پاکستان

بلوچستان حکومت کاجاں بحق اور زخمی ہونے والوں کیلئے معاوضے کا اعلان

حکومت بلوچستان نے ایران کی دراندازی کے نتیجے میں پنجگور میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے لیے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔حکومت بلوچستان کے مطابق ایرانی دراندازی میں جاں بحق ہونے والی خواتین اور زخمی ہونے والی بچیوں کے ورثا کو معاوضہ دیا جائے گا۔نگراں وزیراعلی بلوچستان نے معاوضے کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دیئے۔ حکومت بلوچستان کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگور کو معاوضے کی ادائیگی کے لیے فوری کارروائی کے احکامات دیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button