کاروبار

اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 484 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔
اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 484 پوائنٹس کم ہوکر 63 ہزار 813 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 790پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 41 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 16 ارب 18 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 36 ارب روپے کم ہوکر 9 ہزار 359 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button