اسلام آباد:پاکستان

کلرکہار سالٹ رینج پر ایکسیڈنٹ بیریئرز لگانے کا مرحلہ عنقریب پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹر)این ایچ اے نے د شاہراہ پر حادثات سے بچا کیلئے اہم اقدامات کر لیے۔
این ایچ اے نے اسلام آباد، مری ایکسپریس وے پر جدید ایکسیڈنٹ بیریئرز نصب کر دیئے، ترجمان کے مطابق جدید لچکدار رکاوٹیں گاڑیوں کو سڑک پر حادثات سے بچا میں معاون ہیں۔ترجمان این ایچ اے نے کہا کہ حادثات سے حفاظت کی رکاوٹیں مستقبل میں موٹرویز پر بھی لگائی جائیں گی، پشاور، اسلام آباد، مظفر آباد شاہراہ پر حادثات سے بچا کیلئے جدید ایکسیڈنٹ بیریئرز نصب،اسلام آباد موٹر وے پر بھی کئی جگہوں پر ایکسیڈنٹ بیریئرز لگائے جائیں گے۔این ایچ اے ترجمان کے مطابق کلرکہار سالٹ رینج پر ایکسیڈنٹ بیریئرز لگانے کا مرحلہ عنقریب پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button