پاکستانپنجابلاہور

جج جسٹس شاہد جمیل خان عہدے سے استعفیدے دیا

لاہور:جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا،۔
جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا، جسٹس شاہد جمیل خان 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے۔یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے 29 اپریل 2028 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہونا تھا۔ذرائع کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا، جسٹس شاہد جمیل خان گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے چھٹیوں پر تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button